Home MCQs SSC Urdu Literature Question #1395
Back to Questions
SSC Urdu Literature QUESTION #1395
Question 1
قرۃ العین حیدر کس مشہور افسانہ نگار کی بیٹی تھیں؟
  • منشی سجاد حسین
  • راشد الخیری
  • سجاد حیدر یلدرم✔️
  • ڈپٹی نذیر احمد
Correct Answer Explanation
قرۃ العین حیدر (عینی آپا) اردو کی عظیم ناول نگار تھیں۔ ان کے والد سجاد حیدر یلدرم اردو کے مشہور افسانہ نگار، ناول نگار اور مترجم تھے۔ یلدرم رومانوی اسلوب کے لیے جانے جاتے ہیں۔ قرۃ العین حیدر کا شاہکار ناول ''آگ کا دریا'' اردو ادب کا ایک بے مثال کارنامہ ہے۔