Back to Questions
CSS Urdu Literature
QUESTION #1407
Question 1
اردو کی وہ کون سی کتاب ہے جس میں عربی فارسی کا ایک بھی لفظ شامل نہ ہو؟
Correct Answer Explanation
''رانی کیتکی کی کہانی'' منشی انشاء اللہ خاں انشا کی وہ مشہور تحریر ہے جس میں انہوں نے جان بوجھ کر صرف خالص ہندی (کھڑی بولی) کے الفاظ استعمال کیے اور عربی فارسی کا کوئی لفظ نہیں آنے دیا۔ یہ اردو نثر کا ایک منفرد تجربہ ہے۔
Sign in to join the conversation and share your thoughts.
Log In to Comment