Home MCQs Islamic Studies Question #7610
Back to Questions
Islamic Studies QUESTION #7610
Question 1
رشتہ ازدواج جس کے نتیجے میں دوسرا رشتہ قائم ہوتا ہے کہلاتا ہے
  • مصاہرت✔️
  • حضانت
  • قرابت
  • سیہ رحمی
Correct Answer Explanation
مصاہرت وہ رشتہ ہے جو شادی کے ذریعے قائم ہوتا ہے، جیسے سسرال والوں سے تعلق۔