Home MCQs Islamic Studies Question #7615
Back to Questions
Islamic Studies QUESTION #7615
Question 1
اسلامی قمری کیلنڈر کا تیسرا مہینہ کون سا ہے؟
  • محرم
  • شوال
  • رمضان
  • ربیع الاول✔️
Correct Answer Explanation
ربیع الاول اسلامی کیلنڈر کا تیسرا مہینہ ہے۔ محرم پہلا، شوال دسواں اور رمضان نواں مہینہ ہے۔