Home MCQs Islamic Studies Question #7617
Back to Questions
Islamic Studies QUESTION #7617
Question 1
تلمود (Talmud) کس مذہب کی مقدس کتاب ہے؟
  • ہندو
  • یہودی✔️
  • عیسائی
  • بدھ مت
Correct Answer Explanation
تلمود یہودی مذہب کی ایک اہم کتاب ہے جو مشنا اور جمارا پر مشتمل ہے، اور یہ تورات کے بعد دوسری اہمیت رکھتی ہے۔