Home MCQs Islamic Studies Question #7624
Back to Questions
Islamic Studies QUESTION #7624
Question 1
حج کا سب سے اہم رکن کون سا ہے؟
  • سعی
  • طواف
  • وقوف عرفہ✔️
  • ریمی
Correct Answer Explanation
وقوف عرفہ حج کا سب سے اہم رکن ہے۔ حدیث میں ہے 'الحج عرفہ' یعنی حج عرفہ ہے۔