Home MCQs Islamic Studies Question #7625
Back to Questions
Islamic Studies QUESTION #7625
Question 1
حدیث کے متن کے تجزیہ کو اصطلاحاً کیا کہتے ہیں؟
  • درایت✔️
  • مصطلحات
  • اسماء الرجال
  • احوال الرواة
Correct Answer Explanation
حدیث کے متن کے تجزیہ کو 'درایت' کہتے ہیں جبکہ سند کے تجزیہ کو 'روایت' کہتے ہیں۔