Home MCQs Islamic Studies Question #7628
Back to Questions
Islamic Studies QUESTION #7628
Question 1
بنی اسرائیل کتنے سال صحرائے سینا میں سرگرداں رہے؟
  • 60 سال
  • 40 سال✔️
  • 30 سال
  • 50 سال
Correct Answer Explanation
بنی اسرائیل 40 سال تک صحرائے سینا میں بھٹکتے رہے جیسا کہ قرآن میں ہے۔