Home MCQs Basic Urdu Question #5026
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5026
Question 1
طوطا کہانی کا اردو ترجمہ کس شخصیت نے کیا؟
  • پریم چند
  • امتیاز علی تاج
  • حیدر بخش حیدری✔️
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
طوطا کہانی سنسکرت کی مشہور کہانی ہے جسے اردو میں حیدر بخش حیدری نے 'توتا کہانی' کے نام سے ترجمہ کیا۔