Home MCQs Basic Urdu Question #5027
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5027
Question 1
ابلیس کی مجلسِ شوریٰ کس شاعر کی نظم ہے؟
  • ناصر کاظمی
  • مولانا ظفر علی خان
  • علامہ اقبال✔️
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
ابلیس کی مجلسِ شوریٰ علامہ اقبال کی مشہور فلسفیانہ نظم ہے جو ارمغانِ حجاز میں شامل ہے۔