Home MCQs Basic Urdu Question #5029
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5029
Question 1
بہادر شاہ ظفر کو کہاں قید کیا گیا تھا؟
  • ممبئی
  • دہلی
  • رنگون✔️
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
1857ء کی جنگِ آزادی کے بعد انگریزوں نے بہادر شاہ ظفر کو رنگون (برما) بھیج دیا جہاں 1862ء میں ان کا انتقال ہوا۔