Home MCQs Basic Urdu Question #5031
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5031
Question 1
شاعری میں ابتذال سے کیا مراد ہے؟
  • عامیانہ پن✔️
  • تضاد
  • لف و نشر
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
ابتذال شاعری میں وہ عیب ہے جس میں عامیانہ، پست اور سوقیانہ الفاظ و خیالات استعمال کیے جائیں۔