Home MCQs Basic Urdu Question #5032
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5032
Question 1
کاٹا اور ......... ضرب المثل مکمل کریں۔
  • لے بھاگا
  • لے بھاگو
  • لے بھاگے
  • ان میں سے کوئی نہیں (لے دوڑی)✔️
Correct Answer Explanation
صحیح ضرب المثل ہے: 'کاٹا اور لے دوڑی' جو کسی کے نقصان سے فائدہ اٹھانے کے معنی میں استعمال ہوتی ہے۔