Home MCQs Basic Urdu Question #5033
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5033
Question 1
علامہ اقبال کی کس فارسی کتاب کا دیباچہ اردو میں ہے؟
  • ارمغانِ حجاز✔️
  • پیامِ مشرق
  • ضربِ کلیم
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
علامہ اقبال کی فارسی کتاب 'ارمغانِ حجاز' کا دیباچہ اردو زبان میں لکھا گیا ہے۔