Home MCQs Basic Urdu Question #5034
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5034
Question 1
حیاتِ سعدی کی صنف کیا ہے؟
  • نظم
  • ناول
  • افسانہ
  • سوانح عمری✔️
Correct Answer Explanation
حیاتِ سعدی مولانا الطاف حسین حالی کی تصنیف ہے اور یہ سوانح عمری کی صنف سے تعلق رکھتی ہے۔