Home MCQs Basic Urdu Question #5035
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5035
Question 1
حمد، نعت اور قصیدے کے سب سے دل آویز شعر کو کیا کہتے ہیں؟
  • بیت الغزل
  • شاہ بیت✔️
  • شاہ نور
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
قصیدے اور مدحیہ اصناف میں سب سے خوبصورت اور جامع شعر کو 'شاہ بیت' کہا جاتا ہے۔