Home MCQs Basic Urdu Question #5036
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5036
Question 1
چاہِ زناخداں کا کیا مطلب ہے؟
  • ٹھوڑی کا گڑھا✔️
  • زخم لگنا
  • رسوائی ہونا
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
چاہِ زناخداں کا مطلب ٹھوڑی میں پڑنے والا گڑھا ہے جسے اردو ادب میں حسن کی علامت سمجھا جاتا ہے۔