Home MCQs Basic Urdu Question #5040
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5040
Question 1
وہ فعل جس میں گزرے ہوئے زمانے کا پتا چلے لیکن قریب یا دور کا فرق نہ ہو، کیا کہلاتا ہے؟
  • فعلِ ماضی
  • ماضی مطلق✔️
  • ماضی استمراری
  • ماضی شکیہ
Correct Answer Explanation
ماضی مطلق وہ فعل ہے جس میں کام گزرے ہوئے وقت میں ہوا ہو لیکن قریب یا بعید کا تعین نہ ہو۔