Home MCQs Basic Urdu Question #5042
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5042
Question 1
اردو شاعری کے علاوہ مرزا غالب نے کس صنفِ نثر میں نام پیدا کیا؟
  • آپ بیتی
  • خطوط✔️
  • داستان
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
مرزا غالب اردو خطوط نگاری کے بانی سمجھے جاتے ہیں۔ ان کے خطوط اردو نثر کا سرمایہ ہیں۔