Home MCQs Basic Urdu Question #5044
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5044
Question 1
اقبال اور اس کا عہد کس نے لکھی؟
  • ابوالکلام آزاد
  • جگن ناتھ آزاد✔️
  • مولوی عبدالحق
  • محمد حسین آزاد
Correct Answer Explanation
'اقبال اور اس کا عہد' جگن ناتھ آزاد کی تصنیف ہے جو علامہ اقبال کی زندگی و ادب پر روشنی ڈالتی ہے۔