Home MCQs Basic Urdu Question #5048
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5048
Question 1
اردو زبان کا لفظ کس زبان سے مشتق ہے؟
  • ترکی✔️
  • عربی
  • فارسی
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
لفظ 'اردو' ترکی زبان کے لفظ 'اوردو' سے نکلا ہے جس کے معنی لشکر یا خیمہ گاہ کے ہیں۔