Home MCQs Basic Urdu Question #5052
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5052
Question 1
اس شعر میں علمِ بیان کی کون سی صورت آئی ہے؟ بوئے گل لے گئی بیروں چمن راز چمن، کیا قیامت ہے کہ خود پھول ہیں غمازِ چمن
  • تشبیہ
  • استعارہ
  • مجازِ مرسل
  • کنایہ✔️
Correct Answer Explanation
اس شعر میں کنایہ استعمال ہوا ہے کیونکہ پھولوں کے غماز ہونے کا استعمال کنائی انداز میں ہے۔