Home MCQs Basic Urdu Question #5053
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5053
Question 1
قرۃ العین حیدر کی وجۂ شہرت کیا ہے؟
  • شاعری
  • ناول نگاری✔️
  • مزاح نگاری
  • سفر نگاری
Correct Answer Explanation
قرۃ العین حیدر اردو کی عظیم ناول نگار ہیں۔ ان کا ناول 'آگ کا دریا' اردو ادب کا شاہکار سمجھا جاتا ہے۔