Home MCQs Basic Urdu Question #5056
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5056
Question 1
ڈرامہ کس زبان کا لفظ ہے؟
  • یونانی✔️
  • لاطینی
  • فارسی
  • فرانسیسی
Correct Answer Explanation
ڈرامہ یونانی لفظ 'Drao' سے نکلا ہے جس کے معنی عمل یا کام کرنا کے ہیں۔