Home MCQs Basic Urdu Question #5057
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5057
Question 1
حروفِ انبساط کی نشاندہی کریں۔
  • ہائے ہائے
  • واہ واہ✔️
  • حیف صد حیف
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
حروفِ انبساط وہ حروف ہیں جو خوشی کے اظہار کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ 'واہ واہ' انبساط کی علامت ہے۔