Home MCQs Basic Urdu Question #5059
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5059
Question 1
رئیس المتغزلین کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟
  • ناصر کاظمی
  • علامہ اقبال
  • جگر مرادآبادی✔️
  • داغ دہلوی
Correct Answer Explanation
جگر مرادآبادی کو رئیس المتغزلین کا خطاب دیا گیا کیونکہ وہ غزل کے ماہر و استاد شاعر تھے۔