Home MCQs Basic Urdu Question #5061
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5061
Question 1
اقبال کا کون سا مجموعہ اردو اور فارسی دونوں میں ہے؟
  • ارمغانِ حجاز✔️
  • بانگِ درا
  • زبورِ عجم
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
ارمغانِ حجاز علامہ اقبال کی وہ کتاب ہے جس میں اردو اور فارسی دونوں کا کلام موجود ہے۔