Home MCQs Basic Urdu Question #5062
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5062
Question 1
اسمِ تصغیر تلاش کریں۔
  • آنکھ
  • باغ
  • پیالی✔️
  • ٹوکرا
Correct Answer Explanation
پیالی اسمِ تصغیر ہے جو پیالہ کا تصغیری روپ ہے۔ یہ چھوٹے پیالے کو ظاہر کرتا ہے۔