Home MCQs Basic Urdu Question #5064
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5064
Question 1
'پتا پتا بوٹا بوٹا' والا شعر کس کا ہے؟
  • علامہ اقبال
  • میر تقی میر✔️
  • غالب
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے، یہ مشہور شعر میر تقی میر کا ہے۔