Home MCQs Basic Urdu Question #5066
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5066
Question 1
زیر، زبر، پیش لگانے کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟
  • رموزِ اوقاف
  • وائیں
  • اعراب✔️
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
اعراب وہ علامات ہیں جو حروف کے نیچے اوپر لگائی جاتی ہیں، جیسے زیر، زبر اور پیش۔