Back to Questions
Basic Urdu
QUESTION #5067
Question 1
علامہ اقبال کا کون سا مجموعۂ کلام ان کی وفات کے بعد شائع ہوا؟
Correct Answer Explanation
ارمغانِ حجاز علامہ اقبال کا آخری مجموعۂ کلام ہے جو ان کی وفات (1938ء) کے بعد شائع ہوا۔
Sign in to join the conversation and share your thoughts.
Log In to Comment