Home MCQs Basic Urdu Question #5069
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5069
Question 1
وہ الفاظ جو تلفظ میں مختلف ہوں لیکن معنی ایک ہوں کیا کہلاتے ہیں؟
  • مترادف✔️
  • متضاد
  • ہم آواز
  • مہمل
Correct Answer Explanation
مترادف وہ الفاظ ہوتے ہیں جن کے معنی ملتے جلتے یا یکساں ہوں جیسے غم، الم، حزن۔