Home MCQs Basic Urdu Question #5071
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5071
Question 1
درست ضربِ المثل کی نشاندہی کریں۔
  • ایک مچھلی سارے پانی کو گندہ کرتی ہے
  • ایک مچھلی سارے جل کو گندہ کرتی ہے✔️
  • ایک مچھلی سارے تالاب کو گندہ کرتی ہے
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
درست ضربِ مثل ہے: 'ایک مچھلی سارے جل کو گندہ کرتی ہے' یعنی ایک برا شخص پوری جماعت کو بدنام کر دیتا ہے۔