Home MCQs Basic Urdu Question #5074
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5074
Question 1
معاشرہ عربی زبان کا لفظ ہے، اس کے لغوی معنی کیا ہیں؟
  • بہت سارے لوگوں کا اجتماع
  • مل جل کر رہنا✔️
  • خاندان
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
معاشرہ عربی میں عشرت سے نکلا ہے جس کے معنی ہیں مل جل کر رہنا، ساتھ بسر کرنا۔