Home MCQs Basic Urdu Question #5076
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5076
Question 1
بابائے اردو کس شخصیت کو کہا جاتا ہے؟
  • مولوی عبدالحق✔️
  • مولانا ظفر علی خان
  • سر سید احمد خان
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
مولوی عبدالحق کو 'بابائے اردو' کہا جاتا ہے کیونکہ انہوں نے اردو زبان و ادب کی بے مثال خدمت کی۔