Home MCQs Basic Urdu Question #5077
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5077
Question 1
معترضہ یا غیر معترض جملوں کی وضاحت کے لیے کون سی علامت استعمال ہوتی ہے؟
  • قوسین✔️
  • سکتہ
  • وائیں
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
معترضہ جملوں کو واضح کرنے کے لیے قوسین ( ) استعمال ہوتے ہیں۔