Home MCQs Basic Urdu Question #5078
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5078
Question 1
دیومالائی، سحری اور مذہبی کا وہ علم جس نے حالِ انسان کے علاوہ جدید ادب اور نفسیات پر گہرے نقوش مرتب کیے کیا کہلاتا ہے؟
  • اساطیر✔️
  • بلاغت
  • انسانیت
  • امایت
Correct Answer Explanation
اساطیر وہ علم ہے جس میں دیومالائی کہانیوں، مذہبی اور سحری روایات کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔