Home MCQs Basic Urdu Question #5079
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5079
Question 1
رابعہ بصری کس ہجری میں پیدا ہوئیں؟
  • 85 ہجری
  • 90 ہجری
  • 95 ہجری
  • ان میں سے کوئی نہیں✔️
Correct Answer Explanation
رابعہ بصری تقریباً 99 ہجری میں پیدا ہوئیں۔ مختلف روایات میں سن پیدائش مختلف بیان کی گئی ہے۔