Home MCQs Basic Urdu Question #5084
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5084
Question 1
'نقشِ فریادی' کس کا شعری مجموعہ ہے؟
  • منیر نیازی
  • احمد ندیم قاسمی
  • ناصر کاظمی
  • فیض احمد فیض✔️
Correct Answer Explanation
نقشِ فریادی فیض احمد فیض کا پہلا مجموعۂ کلام ہے جو 1941ء میں شائع ہوا۔