Home MCQs Basic Urdu Question #5087
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5087
Question 1
ریختہ کے معانی کیا ہیں؟
  • بیان کرنا
  • ایجاد کرنا
  • خوش ہونا
  • ان میں سے کوئی نہیں✔️
Correct Answer Explanation
ریختہ فارسی لفظ ہے جس کے معنی ہیں گرا ہوا، بکھرا ہوا۔ اردو شاعری کا قدیم نام ریختہ تھا۔