Home MCQs Basic Urdu Question #5095
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5095
Question 1
علی وجودی، طور معنی، کلامِ جنوبی وغیرہ کس تاریخی ناول کے معروف کردار ہیں؟
  • امربیل
  • فردوسِ بریں✔️
  • راجہ گدھ
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
یہ کردار عبدالحلیم شرر کے تاریخی ناول 'فردوسِ بریں' سے ہیں۔