Home MCQs Basic Urdu Question #5098
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5098
Question 1
ادب کی وہ اصطلاح جس میں الفاظ کو مانوس اور اجنبیت کے ساتھ لکھا جاتا ہے؟
  • داخلیت
  • غرابت✔️
  • علاقیت
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
غرابت وہ ادبی خصوصیت ہے جس میں الفاظ کا انوکھا اور اجنبی استعمال کیا جائے۔