Home MCQs Basic Urdu Question #5099
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5099
Question 1
اردو کا پہلا ڈرامہ کون سا تھا؟
  • انارکلی
  • اندر سبھا✔️
  • توبۃ النصوح
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
اردو کا پہلا ڈرامہ 'اندر سبھا' ہے جو آغا حسن امانت نے لکھا اور 1853ء میں لکھنؤ میں پہلی بار پیش کیا گیا۔