Home MCQs Basic Urdu Question #5103
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5103
Question 1
ادب کی اصطلاح میں تنقید کے معانی کیا ہیں؟
  • تشریح
  • نکتہ چینی✔️
  • وصف
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
تنقید کے لغوی معنی پرکھنا یا جانچنا ہیں۔ ادبی اصطلاح میں اس سے مراد کسی فن پارے کی خوبیوں اور خامیوں کو اجاگر کرنا ہے۔