Home MCQs Basic Urdu Question #5107
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5107
Question 1
قواعد کی رو سے قائدِ اعظم کیا ہے؟
  • لقب
  • خطاب✔️
  • کنیت
  • عرف
Correct Answer Explanation
قائدِ اعظم ایک خطاب ہے جو حکومت یا قوم کی طرف سے کسی خاص خوبی کی وجہ سے دیا جاتا ہے۔