Home MCQs Basic Urdu Question #5110
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5110
Question 1
'فٹ پاتھ کی گھاس' کس کے ڈراموں کا مجموعہ ہے؟
  • اشفاق احمد
  • بانو قدسیہ
  • انتظار حسین
  • مرزا ادیب✔️
Correct Answer Explanation
فٹ پاتھ کی گھاس مرزا ادیب کے ڈراموں کا مجموعہ ہے۔