Home MCQs Basic Urdu Question #5114
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5114
Question 1
خدائے سخن کس کو کہتے ہیں؟
  • اسداللہ خان غالب
  • ابنِ انشا
  • میر تقی میر✔️
  • میر درد
Correct Answer Explanation
میر تقی میر کو 'خدائے سخن' کہا جاتا ہے۔ انہیں اردو شاعری میں سب سے اعلیٰ مقام حاصل ہے۔