Home MCQs Basic Urdu Question #5117
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5117
Question 1
'تم مرے پاس ہوتے ہو گویا جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا' یہ شعر کس کا ہے؟
  • غالب
  • مومن خان مومن✔️
  • فیض احمد فیض
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
یہ مشہور شعر مومن خان مومن کا ہے جو اردو غزل کے بڑے استادوں میں شمار ہوتے ہیں۔