Home MCQs Basic Urdu Question #5118
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5118
Question 1
شاعرِ شباب کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟
  • حسرت موہانی
  • آغا حشر کاشمیری
  • جوش ملیح آبادی✔️
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
جوش ملیح آبادی کو 'شاعرِ شباب' کہا جاتا ہے کیونکہ ان کی شاعری میں جوانی اور انقلابی جذبات کا بیان ملتا ہے۔