Home MCQs Basic Urdu Question #5119
Back to Questions
Basic Urdu QUESTION #5119
Question 1
خاک اور خون کس کا ناول ہے؟
  • نسیم حجازی✔️
  • مولوی عبدالحق
  • پریم چند
  • ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer Explanation
خاک اور خون نسیم حجازی کا تاریخی اسلامی ناول ہے جو تقسیمِ ہند کے واقعات پر مبنی ہے۔